Monday, 28 January 2013
Monday, 21 January 2013
Sunday, 20 January 2013
Saturday, 19 January 2013
Why We Join Edady?
08:38
No comments
جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری%80 لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کی ذریے کے کما رہے ہیں اور لوگوں کو نیٹ ورک مارکیٹنگ کا پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لئے ہزاروں کمپنیاں کام کر رہی ہیں تو یہ دیکھنا کے کونسی کمپنی سب سے اچھی ہے بہت ہی مشکل کام ہے
ای ڈیڈی ایک ایسی کمپنی ہے جس میں 1990 سے لے کر 2012 تک جتنی بھی نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیزآی ہیں ان سب کی اچھی اور بہترین باتوں کوبنایا گیا ہے
ای ڈیڈی کی خصوصیات
- Its Legal & Authentic
- Power Full Plane
- Very Low Starting Cost
- Totally Risk Free
- Deals in Original Products
- Minimum Withdrawal
- Only Legal Payment Process Accepted
- No Fee Deduction on Withdrawal or Funds Transfer
- Active & Passive Income
- Official Website
- All About Latest Trends
- Great Customers Securities
- Earned Commission Can be Transfer to Your Local Bank
- Great Combination of MLM , network Marketing & Social Marketing
- Trust able Honor
- Affordable by Everyone
- Cash Your Commission On Daily Bases
- Working From the Origin of Business (Dubai)
- Deals in US$$$$ Which Acceptable Every Where
- Except Commission There are Lot of Benefits Such as Promotions ,Direct Cash rewards
- Teams Efforts
Wednesday, 9 January 2013
Edady Policies
00:38
No comments
صرف وہ اشیا جن میں منو فکچرکی وجہ سے خرابی ہی ہے آپ ان اشیا کو 30 دن کے اندر اندر واپس کر سکتے ہے.خراب اشیا واپس کرنے کے لئے آپ آپ کو چیز کی خرابی کے بارے اس ای میل پہ آپ کو چیز کی خرابی کی خبر کرنی ہو گی
exchange@edady.com
جب یہ طے ہو گیا کہ آپ کی مصنوعات میںواقی مینوفیکچرنگ غلطی ہےتب آپ کو آپ کی مصنوعات کو مندرجہ ذیل پتے پرمیل کرنے کے لئے کہا جائے گا
eDady general trading LLC
Sheikh Zayed Road
Dubai
UAE
نوٹ: براہ مہربانی مصنوعات ہمارے لئے شپنگ کرتے وقت صارف کانام حوالہ کے طور پرلازمی لکھیں
آپ پیمنٹ ان طریقوں سے کر سکتے ہیں
- Credit Card (Visa, Master Card, American Express, Discover)
- PayPal
- Moneybookers (Skrill)
- eBucks (eDady Currency)
تمام احکامات کو خریداری کے وقت سے 7 سے 8 کام کے دنوں کے اندر اندر بھیج دیا جاتا ہے
ترسیل کی مصنوعات کی کل قیمت (جو کہ علاقے سے خطے میں مختلف ہو سکتے ہیں) میں شامل کیا جائے گا
جتنے بھی ڈیلیوری چارجز ہوں گے وہ کسٹمر کو ادا کرنے ہوں گے
آپ کی چیز غلط ایڈریس کی وجہ سے واپس آنے کی صورت میں آپ کو شپنگ کی ڈیلیوری چارجز دوبارہ ادا کرنا ہوں گے جو کہ علاقوں کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہی
شپمنٹ کے بعد، مصنوعات کو اک ای ٹریکنگ نمبر کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا تا کہ گاہکوں کو ان کی چیز کی شپمنٹ کی حیثیت پر نظر رکھنے کا موقع مل سکے
آپ کے حکم کےمطابق شپنگ کے لئے چارج کی شرح آپ کی مصنوعات کے وزن، اور آپ کے محل وقوع کی بنیاد پر کیا جاتا ہے. اور آخری سٹیپ سے پہلے کہ آپ کو آپ کی شپمنٹ اور چیز کی متوقع قیمت دکھا دی جائے گی
نوٹ
خریداری کرتے ہے آپ جو بھی معلومات اپنے فارم میں لکھتے ہیں اس کو کمپنی نے مکمل طور پر محفوظ کر دیا ہے اور کی پرسنل انفارمیشن کسی کو نہیں دی جاتی
ترسیل کی مصنوعات کی کل قیمت (جو کہ علاقے سے خطے میں مختلف ہو سکتے ہیں) میں شامل کیا جائے گا
جتنے بھی ڈیلیوری چارجز ہوں گے وہ کسٹمر کو ادا کرنے ہوں گے
آپ کی چیز غلط ایڈریس کی وجہ سے واپس آنے کی صورت میں آپ کو شپنگ کی ڈیلیوری چارجز دوبارہ ادا کرنا ہوں گے جو کہ علاقوں کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہی
شپمنٹ کے بعد، مصنوعات کو اک ای ٹریکنگ نمبر کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا تا کہ گاہکوں کو ان کی چیز کی شپمنٹ کی حیثیت پر نظر رکھنے کا موقع مل سکے
آپ کے حکم کےمطابق شپنگ کے لئے چارج کی شرح آپ کی مصنوعات کے وزن، اور آپ کے محل وقوع کی بنیاد پر کیا جاتا ہے. اور آخری سٹیپ سے پہلے کہ آپ کو آپ کی شپمنٹ اور چیز کی متوقع قیمت دکھا دی جائے گی
نوٹ
خریداری کرتے ہے آپ جو بھی معلومات اپنے فارم میں لکھتے ہیں اس کو کمپنی نے مکمل طور پر محفوظ کر دیا ہے اور کی پرسنل انفارمیشن کسی کو نہیں دی جاتی
FAQs
00:27
No comments
اصل میں ای ڈیڈی ایم ایل ایم اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اشتراک سے بنی ہےایم ایل ایم اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کی بہتر باتوں کو آپس میں ملا کر ایک کمپنی بنی گئی ہے جسسے ہم ای ڈیڈی کے نام سے جانتے ہیں
ای ڈیڈی کیاسیل کرتی ہے ؟
ای ڈیڈی جیولری ، بیگز ،کوانٹم پینڈنٹ اور الیکٹرانکس اشیا سیل کرتی ہے
کیا ای ڈیڈی رکنیت اکاؤنٹس بھی فروخت کرتی ہے ؟
نہیں یہ ایک اضافی خصوصیت ہے جوکہ ای ڈیڈی نے ایک پیسہ بھی چارج کیےبغیر متعارف کروائی ہے
میں ای ڈیڈی کوادائیگی کیسے کروں؟
ای ڈیڈی کو ہم مندرجہ ذیل طریقوں سے ادائیگی کر سکتے ہیں
- Credit Card (Visa, Master Card, American Express, Discover)
- PayPal
- Moneybookers (Skrill)
- eBucks (eDady Currency)
ای ڈیڈی کی رکنیت حاصل کرنے کےلئے کیا ہمیں اضافی اخراجات ادا کرنے ہوں گے ؟
نہیںای ڈیڈی کی رکنیت حاصل کرنے کےلئےہمیں کوئی اضافی اخراجات ادا نہیںکرنے ہوں گے
کیا ای ڈیڈی کی کوئی سالانہ فیس بھی ادا کرنا ہو گی ؟
آپ کو اپنی خریدی ہی چیز کی کل قیمت کا 10% سالانہ فیس کے طور پر ادا کرنا ہو گی
ای بکس کیا ہے؟
ای بک ای ڈیڈی کی اکائی ہے اور ہمارا کمیشن ای بکس میں بنتا ہے
1 EBuck=1$
کیا ای بکس سے پیسے دوسری طرف ٹرانسفر کر سکتے ہیں؟
جی ھاں ہم ای بکس سے پیسے اپنے لوکل بینک میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں
ای ڈیڈی کمیشن کس طرح ادا کرتا ہے؟
ای ڈیڈی ای بکس کے ذریے کمیشن ادا کرتا ہے
Tuesday, 8 January 2013
What is Edady?
20:25
No comments
ہم سب یہ جانتے ہیں دنیا بدل رہی ہے. لیکن زندگی میں کچھ چیزیں ہیں جوکبھی تبدیل نہیںہوتییں خریداری کو ہی مثال کے طور پر لے لیں کچھ پسند آیا آپ نے پیسے ادا کیے اور وہ چیز آپ کی۔ انٹرنیٹ سے خریداری میں تھوڑی سی تبدیلی آی ہے لیکن زیادہ ترلوگ روایتی طریقوںسے ہی خریداری کرتے ہیں
روایتی طریقوں سے خریدی ہوی چیزوں کی معیاد ایک عرصہ ہوتی ہے
اس عرصہ کے بعد وہ چیزیں ختم ہو جاتی ہیں
لیکن ای ڈیڈی میں ایسا کچھ نہیںکیونکہ ای ڈیڈی لایا ہے خریداری کا
جدید طریقہ جس کے ذریعے ہم خریداری تو کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم کو روزی کمانے کا ایسا راستہ بھی مل جاتا ہے جس کے نہ
صرف ہم کما سکتے ہیں بلکہ ہم سے منسلک سبھی لوگ بھی کماتے ہیں
تو انتظار کس بات کا ہے ابھی ای ڈیڈی سے خریداری کریں اور دنیا کی سب سے بڑی اور اچھی نیٹورک مارکیٹنگ کمپنی کا حصہ بن نہ صرف خود اپنی زندگی کو
سنواریں بلکہ دوسرے لوگوں کی زندگی میں بھی خشحالی لانے کی وجہ بنیں
سنواریں بلکہ دوسرے لوگوں کی زندگی میں بھی خشحالی لانے کی وجہ بنیں
ای ڈیڈی سے مراد ہے معیشت کا باپ یعنی فادر آف اکنامی ۔اس بزنس کو کرنےا والے کے معاشی مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ اور وہ اپنے زندگی کے مقاصد پورے کر لیتا ہے۔ یہ ایک ایسا سسٹم ہے جس میں انسان اپنے گھر میں راہ کر کام کر سکتا ہے۔ اس کو کسی آفس میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کو اس بزنس کی لین دین کے لئے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی ضرورت ہو گی۔ یہ ہی دو چیزیں ہیں جو اس بزنس کی کامیابی کی وجہ ہیں مگر اس بزنس کو جوائن کرنے والے کے لئے کمپیوٹر کا ماہر ہونا لازمی نہیں ۔ کوئی بھی شخص اس بزنس کو کر سکتا ہے۔ اور اگر اس کو تھوڑا بہت بھی کمپیوٹر نہیں آتا تو پھر اس کو پیسوں کی لین دین کرنے کے لئے کسی کی مدد درکار ہوگی۔ کمپیوٹر کے عام یوزر جو انٹرنیٹ پر ای میل وغیرہ بنانے جانتے ہیں۔ بڑی آسانی سے اس سسٹم کو سمجھ سکتے ہیں۔
ای ڈیڈی ایک نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی ہے ۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ ایسا بزنس ہے جس کو ہر شخص جانتا ہے۔ اس کو ہم ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ مثلا! آپ سے کوئی مشورہ طلب کرے کہ اس نے کمپیوٹر لینا ہے ۔ کون سا کمپیوٹر لے اور کس سے لے ۔ آپ اگر کمپیوٹر ز کے بارے میں جانتے ہیں تو آپ اس کو بہترین مشورہ دیں گے کہ ایچ پی کا کمپیوٹر لے لو اور دکان بھی آپ بتا دیتے ہیں۔ وہ آدمی آپ کے مشورہ کی بدولت ایچ پی کا کمپیوٹر لے لیتا ہے۔ اور اسی دکان سے لے لیتا ہے ۔ تو اس صورت میں آپ کے مشورہ کی وجہ سے تین لوگوں نے فائدہ حاصل کیا ۔ ایک آپ کے دوست کو اس کے مطلب کی چیز مل گئی ۔ دکان دار کو اس کا کسٹمر مل گیا اور ایچ پی کمپنی کو بھی فائدہ ہو گیا کہ اس کا ایک کمپیوٹر ماڈل فروخت ہوگیا۔ مگر اس مشورہ کی بدولت آپ کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔ یہ کام جو تقریبا!ً ہر شخص کر رہا ہے بغیر جانے بو جھے کر رہا ہے۔ اگر یہی کام کسی کمپنی کے لئے کیا جائے جو اس کے بدلے میں ہم کو اچھا خاصا معاوضہ دے تو پھر ہم کو اس کام کو لازمی کرنا چاہیے اور استفادہ حاصل کرنا چاہیے ۔ یہ کام جو کمپنیاں کرتی ہیں۔ اس کو نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیاں کا بزنس کرنے والی کمپنیاں کہا جاتا ہے۔ بہت سی کمپنیاں نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کر رہی ہیں۔ ہر ایک کا اپنا مارکیٹنگ پلان ہے۔ ای ڈیڈی بھی ایک نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی ہے۔ اس کا بھی ایک انتہائی حیرت انگیز مارکیٹنگ پلان ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)









